ان کی نگاہ میں کوئی جادو ضرور ھے
جس پر پڑی اسی کے جگر تک اتر گئی
- مت کر اتنی نفرت مجھ سے 💔
- میں بھی تیری طرح انسان ھو 💞
- مانا کہ تو ہے محفلوں کی رونق 🌹
- مگر میں بھی تنہائی کا بادشاہ ھو 💘
ﻧﮧ ﺷﮩﺰﺍﺩہ ﮨﻮﮞ ﺩﻟﻮﮞکا...ﻧﮧ ﺷﺎﻋﺮ ﮨﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐا ,,,,!!!
ﺯﺑﺎﮞ ﺑﺲ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ.... ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﺮﺗا ﮨﻮﮞ,,
رفاقتیں کبھی پابند_سلاسل نہیں ہوتی۔۔۔!!!
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے
ہماری چند تصویریں محفوظ کر لیجئیےصاحب__😘
مستقبل میں سوال ہوگا کہ مرشد کیسے تھے__ اس بی اس
......*******..........
کهول دیتی ہے زندگی آنکهیں
لاکه سپنے بنا کرے کوئی...!!!!!
........********.......
تیرے ہوتے میں چاند کیوں دیکھوں
اس پہ تجھ سا .....جمال تھوڑی ہے
مجھے موسم سے کیا لینا ... نومبر ہو ... دسمبر ہو
میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے
❤❤
اب میں سمجھا ہوں بیکسی کیا ہے
......******........
اب تمہیں بھی، میرا خیال نہیں
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہیں کریں گے
#ایلیاء
بدن کے جام میں کھلتے گلاب جیسی ہے
سنا ہے اُس کی جوانی شراب جیسی ہے
.....*****......
وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آئے سب سلسلے...`````
ٹھندی ہوا ، زرد پتے ، اور دسمبرکی دوسری رات... `````
وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں
♡♡ماہی♡♡
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا..♥
......********........
*_شراب پلا کر مجھے بے دین نہ کر ساقی
*_مدہوش ہی کرنا ہے تو محفل میں ذکر یار کر دے.
No comments:
Post a Comment