تیرے بدلنے کا دکھ نہیں مجھے میں اپنی اعتبار پے شرمندہ ہوں بے مطلب بے، فضول ہے، بے کار نہیں ہے
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں
الجھنو کی بھیڑ میں
لاپتہ ہے زندگی
🍁 .... کیا کھا اپنو سے امید رکھتے ہ
🥀 ...... نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا
رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کے بہت تھک گیا ہوں 💞
خواہشات کے پاؤں...
چادر سے باہر نکل جائیں تو پھر سکون نصيب نہیں ہوتا.
No comments:
Post a Comment